پارلر: آزادیٔ اظہار دینے کا سوشل نیٹ ورک
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں حالیہ انتخابات کے دوران فیس بک اور ٹوئٹر نے بہت سی پوسٹس یا تو بلاک کر دیں یا ان پر لیبل لگایا کہ ان میں دی گئی معلومات درست نہیں۔ اس وقت امریکہ میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپس میں سے ایک 'پارلر' ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ آزادیٔ اظہار کا خیال کرتے ہوئے کچھ بھی سینسر نہیں کرتے۔