نیویارک: شبِ قدر پر ڈونٹس کی تقسیم

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک کے نوجوان حمزہ خمیسہ نے کمیونٹی کی مدد سے رمضان کی ستائیسویں شب، شہر بھر کی مساجد کے عبادت گزاروں میں 10 ہزار سے زیادہ ڈونٹس تقسیم کیے۔ مزید دیکھیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں۔