پاکستان: چھاتی کے سرطان کا مفت علاج کہاں دستیاب ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں چھاتی کے سرطان کے سالانہ تقریباً 14 لاکھ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ہر سال اس مرض کے سبب ساڑھے چار لاکھ خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس مرض کے مکمل علاج کے لیے 40 لاکھ روپے خرچہ آتا ہے۔ پاکستان میں چھاتی کے سرطان کا مفت علاج کہاں ہو رہا ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار کی یہ رپورٹ۔