پاکستانی نوجوانوں کی بنائی گئی ’ریسنگ کار‘

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے 38 ممالک کے طلبا کی 114 ٹیمیں آئندہ ہفتے برطانیہ میں ہونے والے اسٹوڈنٹس موٹر اسپورٹس مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستانی طلبا کی ٹیم بھی شامل ہے۔