ٹرمپ کو ’فاشسٹ‘ کہنے پر جے ڈی وینس کی سابق معاونین پر تنقید

Your browser doesn’t support HTML5

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے کئی سابق معاونین نے ’فاشسٹ‘ اور دوبارہ صدر بننے کے لیے نا اہل قرار دیا ہے۔ لیکن ٹرمپ کے ساتھ نائب صدارت کے امیدوار جے ڈی وینس ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ ادھر ڈیموکریٹک صدارتی کیمپین بیٹل گراؤنڈ ریاستوں میں اس تنازع پر مبنی اشتہاری مہم چلا رہی ہے۔ مزید بتا رہی ہیں وی او اے کی ویرونیکا بیلدرس اگلیسیئس