سابق بھارتی کرکٹر سدھو کی لاہور آمد

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کے نئے وزیرِ اعظم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ سدھو کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے دی ہے۔ سدھو جمعے کو واہگہ کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے۔