پی آئی اے کی نجکاری: 'دنیا کے کس ملک میں ایئرلائنز کو ایئرمارشل چلاتے ہیں؟'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیرِ نجکاری سید نوید قمر نے پی آئی اے کے مسائل اور نجکاری پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ملک میں ایئر لائنز ایئر مارشل نہیں چلاتے، ہم نے ایک کے بعد ایک ایئر مارشل لگا دیے۔ پی آئی اے کی نجکاری کے بارے میں ان کا کیا کہنا تھا؟ جانیے اس انٹرویو میں۔