کیا ملکی معیشت کی بحالی کے لئے طالبان اپنی کرنسی جاری کر سکتے ہیں ؟
Your browser doesn’t support HTML5
خان افضل ہڈا وال، افغانستان سنٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر اور قائم مقام گورنر رہ چکے ہیں۔ افغانستان کی معیشت پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔ وی او اے کی نیلوفر مغل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کی موجودہ معاشی صورتحال خاصی غیر اطمینان بخش ہے۔ جبکہ معاشی استحکام فوری طور پر مشکل ہے۔