'اگر ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا نتیجہ نہ نکلا تو عسکری حل موجود ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں تعینات رہنے والے پاکستان کے سابق سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کالعدم تحریکِ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو عسکری حل بھی موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فی الحال مذاکرات کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکلے۔ لیکن افغان طالبان چاہتے ہیں کہ ٹی ٹی پی کے معاملے میں پاکستان صبر کا مظاہرہ کرے۔ دیکھیے منصور علی خان کا وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔