’مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر پاکستان پر پڑتا ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
سابق سفیر شاہد کیانی کہتے ہیں کہ پاکستان کے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ پاکستان پچھلے 70 سال سے امریکہ کا اتحادی بھی ہے جس کی وجہ سے غیر جانبدارانہ رویہ اپنانا کئی بار مشکل بھی ہو جاتا ہے۔