بمپر پیداوار کے باوجود اس سال بھی ڈیرھ لاکھ ٹن گندم درآمد کرنا پڑے گی: ماہرِ غذائی تحفظ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گندم کی بمپر پیدوار کے دعووں کے باوجود ملک میں آٹا انتہائی بلند قیمتوں پر فروخت ہورہا ہے۔ ماہر غذائی تحفظ عابد حسین کہتے ہیں کہ غذائی تحفظ کا تعلق موسمیاتی تبدیلی کے علاوہ متعدد دیگر مالی اور معاشرتی امورسے بھی ہے، گندم کی بمپر پیدوار کے باوجود ملک کو ڈیڑھ ملین ٹن گندم درآمد کرنا پڑے گی