پاکستان میں مہنگائی: خریدار اور دکان دار سب پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مہنگائی تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے بازاروں کی رونقیں بھی ماند پڑ گئی ہیں۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف عوام بلکہ تاجر بھی پریشان ہیں۔ حالیہ مہنگائی سے متعلق ماہرین کیا کہتے ہیں؟ جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں