لاہور میں ہر سال اتنی زیادہ اسموگ کیوں ہوتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
موسمِ سرما کے دوران صوبہ پنجاب کے دیگر علاقوں کی طرح لاہور بھی شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں رہتا ہے۔ اسموگ کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوتے ہیں۔ لاہور میں ہر سال اتنی زیادہ اسموگ کیوں ہوتی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔