'پہلے انہیں ملک بدر کریں گے جن سے پاکستان کی سلامتی کو خطرہ ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پہلے اُن غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک بدر کیا جائے گا جن سے پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو خطرہ ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یکم نومبر سے قانون حرکت میں آئے گا۔