'ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں بھی سستا آٹا چاہیے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے مختلف شہروں میں حالیہ چند روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 5 سے 10 روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیا ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نمائندوں نے ملک کے مختلف شہروں میں لوگوں سے پوچھا کہ آٹے کی قیمت میں اس اضافے سے ان کے بجٹ پر کیا اثر پڑا ہے؟