'پاکستان میں آٹے کا بحران گندم پر سبسڈی دینے کی وجہ سے ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں حال ہی میں آٹے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے ایک رکن خلیق احمد کہتے ہیں کہ ملک میں آٹے کا بحران گندم پر سبسڈی اور اس کی درآمد کا اختیار سرکاری محکمے کو دینے کا نتیجہ ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔