'اگر بند باندھ دیا جاتا تو آج سڑکوں پر نہ ہوتے'

Your browser doesn’t support HTML5

"ہزاروں لوگ دربدر ہیں مگر حکومت مدد کو نہیں آ رہی ہے،'' یہ کہنا ہے سندھ کے ضلع میرپور خاص کے سیلاب متاثرہ شخص انوار علی کا جو اس وقت پریشانی کی حالت میں سڑک کنارے رہنے پر مجبور ہیں۔ انوار جیسے کئی سیلاب متاثرین کی کہانی بتارہے ہیں میرپور خاص سے سدرہ ڈار اور خلیل احمد۔