کراچی کی سرکاری عمارتیں سیلاب متاثرین کا مرکز

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ میں سیلاب کے باعث بڑی تعداد میں متاثرین کو صوبائی دارالحکومت کراچی بھی لایا گیا ہے، جہاں انہیں مختلف سرکاری عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ متاثرینِ سیلاب اس وقت کن مشکلات کا شکار ہیں اور جب سیلاب آیا تو ان پر کیا گزری؟ جانتے ہیں محمد ثاقب سے اس فیس بک لائیو میں۔