کابل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال

Your browser doesn’t support HTML5

کابل کے ہوائی اڈے پر دو روز کی افراتفری کے بعد منگل کو صورتِ حال قابو میں آ گئی۔ کابل ایئرپورٹ سے ملکی و غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے۔ البتہ ایئرپورٹ کے اندر اور باہر اب بھی بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔