کیا آپ بھی ایک ماں ہیں؟ #FIT4MOMS
Your browser doesn’t support HTML5
#FIT4MOMS
جسمانی ورزش کا ایک ایسا گروپ، جو ماوں اور ان کے بچوں کو صحت مند ماحول میں ملاقات کرنے، دوست بنانے اور بچوں کی پرورش کے متعلق مشورے کرنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے ۔ کیسے ؟ جاننے کے لئے دیکھئے یہ وڈیو رپورٹ