پنجاب میں مچھلیاں پالنے کا انوکھا طریقہ، پیداوار میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے پنجاب میں مچھلیوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے 'فش کیج کلچر' اپنایا جا رہا ہے۔ یہ جدید طریقہ کیسے کام کرتا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔