مرینہ اقبال،پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹ کمینٹیٹر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مقبول ترین کھیل کرکٹ کو پہلی خاتون کمینٹیٹر مل گئی ہے۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی مرینہ اقبال نے کمینٹری کے میدان میں قدم رکھ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔مرینہ نے یہ فیصلہ کیوں کیا اور کیا اب وہ کرکٹ نہیں کھیلیں گی جانتے ہیں ثمن خان کی رپورٹ میں۔