2012 کا پہلا صدارتی مباحثہ

یونیورسٹی آف ڈینور کا ایک طالب علم بڑے انہماک سے مباحثہ سن رہاہے

ری پبلیکن صدارتی امیدوار مٹ رامنی ، صدر براک اوباما کے دلائل سن رہے ہیں

مباحثے کے دوران ماڈریٹر کے ایک سوال پر صدر براک اوباما کی مسکراہٹ

ماڈریٹر جم لیرر پہلے صدارتی مباحثے میں حاظرین سے مخاطب ہیں

صدربراک اوباما کے ایک دلیل کے جواب میں مٹ رامنی کی مسکراہٹ

مٹ رامنی اور ان کی اہلیہ حاضرین کے خیرمقدمی جملوں کے جواب میں ہاتھ لہرا رہے ہیں

صدر براک اوباما اور مٹ رامنی پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے

صدارتی مباحثےکے کچھ ناظرین

مسٹر براک اوباما  اپنے صدارتی حریف مٹ رامنی کی باتیں توجہ سے سن رہے ہیں

پہلے صدارتی مباحثے کے بعد صدر براک اوباما اور ری پبلیکن صدارتی امیدوار مٹ رامنی مصافحہ کررہے ہیں۔