'امریکی اراکین کانگریس کے خطوط اور پوسٹس دیکھتے ہیں، کبھی باضابطہ بات نہیں ہوئی'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اپنے دورے کے آخری روز پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کی۔ وائس آف امریکہ کی آعیزہ عرفان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام کے ساتھ تعلقات کی ضرورت پر زور دیا۔ پاکستان میں انسانی حقوق پر گانگریس میں پیش کی جانے والی قراردادوں اور کئی کانگریس مین کی سوشل میڈیا پوسٹس کے بارے میں ان کا کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیے۔