فلم 'درج' پر سینسر بورڈ کی قینچی کیوں چلی؟

Your browser doesn’t support HTML5

اداکار اور فلم ساز شمعون عباسی کی فلم 'درج' کی نمائش سینسر بورڈ کی جانب سے پابندی لگائے جانے کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔ لیکن اب یہ فلم ریلیز ہوگئی ہے۔ فلم کا موضوع کیا ہے اور اس کی ریلیز کیوں مشکلات کا شکار ہوئی، جانیے شمعون عباسی کی زبانی۔