فیفا ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والے پاکستانی فٹ بالز میں کیا خاص بات ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم تو شامل نہیں لیکن پاکستانی فٹ بال ضرور شامل ہے۔ یہ فٹ بال تیار کرنے والے صنعتی ادارے ریمو کے ڈائریکٹر عمر سیٹھی سے پوچھا گیا کہ ایسی کیا خاص بات ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے مقابلوں میں پاکستانی بالز ہی استعمال ہوتے ہیں؟۔ ان کا جواب جانیے اس ویڈیو میں