فٹ بال ورلڈ کپ 2014 کارنگا رنگ آغاز

فیفا ورلڈکپ 2014 کی افتتاحی تقریپ میں مختلف قسم کی پرفارمنس شامل تھی

فیفا ورلڈکپ 2014 کی افتتاحی تقریپ کے موقے پر شائقین مختلف انداز میں

فیفا ورلڈکپ 2014 کی افتتاحی تقریب میں منفردقسم کے پرفارمر موجود تھے

فیفا 2014 کی افتتاحی تقریب کا ایک منظر

رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس پرفارمس کی گئی

تقریب میں شریک رنگ برنگے کپڑے پہنے پرفارمر

تقریب کا ایک منظر

گلوکارتقریب میں پرفارمنس پیش کر رہے ہیں

ایک پرفارمر فیفا ورلڈکپ 2014 کی تقریب میں پرفارم کرتے ہوئے

فیفا ورلڈکپ 2014 کی رنگا رنگ تقریب