بلوچستان کی کہانیاں دنیا کو سنانے والی رانی واحدی

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کی ایک خاتون فلم ساز رانی واحدی کیمرے کو اپنی طاقت بنا کر ان افراد کی کہانیاں لوگوں تک پہنچا رہی ہیں جو عام طور پر میڈیا کی توجہ حاصل نہیں کر پاتے۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی کہانی لے کر آئے ہیں مرتضیٰ زہری اپنی اس رپورٹ میں۔