افغانستان: شہری ہلاکتوں کے باعث انسانی المیے کے خدشات

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے باعث بچوں سمیت درجنوں شہریوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔ ادھر طالبان کے ساتھ مذاکرات کا ایک اور دور بدھ سے دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔