اقوامِ متحدہ کے ورچوئل اجلاس پر سائبر حملوں کا خطرہ
Your browser doesn’t support HTML5
اقوامِ متحدہ کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار سربراہ اجلاس ورچوئل یعنی انٹرنیٹ کے ذریعے ہو رہا ہے۔ ہر ملک سے صرف ایک سفارت کار کو اسمبلی ہال میں آنے کی اجازت ہے۔ ورچوئل اجلاس کی مدد سے کرونا وائرس سے بچاؤ کی کوشش ہو رہی ہے، لیکن اس اجلاس پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔