موجودہ صورتِ حال میں آرمی چیف مداخلت کریں: فواد چوہدری
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری سے ایک بحران پیدا ہوگا۔ ان کے بقول میں نے آرمی چیف سے درخواست کی ہے کہ وہ اس صورتِ حال میں مداخلت کریں۔ فواد چوہدری کی وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا سے گفتگو دیکھیے۔