کیا جدید ٹیکنالوجی منی لانڈرنگ روکنے میں مدد دے سکتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایف اے ٹی ایف کے پیرس اجلاس میں پاکستان کو دیے گئے اہداف پر پیشرفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے تا کہ اسے گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ کیا جا سکے۔ اس بارے میں پاکستان کے مالیاتی نظام کے لئے ٹیکنالوجی ڈیویلپمنٹ کا کام کرنے والے ادارے نیشنل آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین شباحت علی شاہ سے گفتگو