فاٹا اصلاحات پر فوری عمل درآمد کے لئے قبائلی نوجوانوں کا دھرنا
Your browser doesn’t support HTML5
آئین پاکستان میں اکتیسویں ترمیم کے بعد فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کر لیا گیا، جس کی باقاعدہ منظوری پارلیمنٹ اور خیبرپختونخوا اسبملی نے دی تھی؛ اور اس پر سابقہ صدر ممنون حسین نے دستخط کئے تھے۔