توہین مذہب کے الزام پر ہجوم مشتعل

Your browser doesn’t support HTML5

‎‫ سندھ کے ضلع میرپورخاص میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ایک ہندو شہری کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے، جبکہ اس کے خلاف اشتعال پھیلانے والے چھ افراد بھی پولیس کی حراست میں ہیں۔ توہین مذہب کے الزام پر لوگ کیوں مشتعل ہوتے ہیں؟ جانیے ‎‫انسانی حقوق کی کارکن فرزانہ باری سے۔