امریکیوں کی صحت بخش خوراک میں فارمرز مارکیٹ کا بڑھتا رجحان
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں شوگر، بلڈپریشر، کولیسٹرول اور موٹاپےجیسے صحت کے بنیادی مسائل کی وجہ سے لوگ تازہ اور کیمیائی اجزا سے پاک غذائی اجزا اپنے کھانے میں شامل کر رہے ہیں