کیا پاکستان میں نو آموز سیاست دانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے کئی ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی بعض سیاست دانوں کو سیاست ورثے میں ملی ہے۔ لیکن کیا پاکستان میں موروثی سیاست واقعی اتنی سہل ہے جتنی کہ تصور کی جاتی ہے؟ کیا پاکستان میں نو آموز سیاست دانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں؟ گیتی آرا انیس کی ویڈیو رپورٹ یہاں دیکھیے۔