درست اور متعصب خبروں کا تعین کرنے والی ٹیکنالوجی
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے دور میں یہ پتا لگانا یقیناً مشکل ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے ملنے والی کون سی خبر یا معلومات سچی ہیں اور کون سی جھوٹی۔ انتخابات کے موقع پر سچ جاننا اور بھی اہم ہو جاتا ہے تاکہ پسند کا فیصلہ حقائق کی بنیاد پر ہو سکے۔ اس مشکل کو حل کرنے کے لیے امریکہ میں ٹیکنالوجی کی کمپنیاں منفرد اقدامات کر رہی ہیں۔