کیا پاکستان ایف سولہ طیارے بھارت کے خلاف استعمال نہیں کر سکتا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے جہاں ممکنہ جوہری جنگ کے خدشے کو ہوا دی وہیں یہ بحث بھی چھڑی کہ آیا بھارت کے ساتھ 28 فروری کی فضائى جھڑپ میں پاکستان نے امریکی ایف سولہ طیارے استعمال کئے؟ اور کیا ان طیاروں کی فروخت کی شرائط پاکستان کو اسے بھارت کے خلاف استعمال سے روکتی ہیں ؟