'افغانستان میں غربت میں اضافہ ہو گا'
Your browser doesn’t support HTML5
ماضی کی افغان حکومت پر کرپشن اور مالی بدعنوانیوں کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ اب طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک کی صورتِ حال کتنی پیچیدہ ہو سکتی ہے؟ اور کیا طالبان کے پاس ملک چلانے کے لیے کوئی معاشی منصوبہ ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔