کرونا وبا کے بعد بچوں کی غیرنصابی سرگرمیاں ایک نئی شکل میں

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وبا کے بعد بچوں کی غیرنصابی سرگرمیاں ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئی ہیں، کئی جگہوں پر سمر کورسز بھی متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ لاہور کے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں بھی کچھ ایسے کورسز متعارف کرائے گئے ہیں جو عموماً اسکولوں میں نہیں کرائے جاتے۔ مزید تفصیل ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔