ایکسپو پاکستان 2015 ء، جاذب نظر فیشن کی دھنک

قومی اوربین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزانئرز کے ملبوسات کی نمائش

 

 ان ملبوسات کو پیش کرنے والوں میں ٹاپ ماڈلز شامل پیش پیش رہیں۔

 

شو میں دلکش رنگوں سے سجی ثقافت کوجدید دورکے تقاضوں میں ڈھال کرپیش کیا گیا۔

سحرعاطف نے اپنے کلیکشن میں اسلامی آرٹ اور آرکیٹیکچر کو اپنی تخلیقات کا حصہ بنایا۔

 

ریمپ پر واک کرتین مزید تین ماڈلز

کپڑوں کے ساتھ ساتھ بالوں کا بھی نیا اسٹائل

پاکستان کی نامور ماڈل نادیہ حسین ہلکے رنگوں سے سجے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔

ایک اور ڈیزائنر اپنے تیار کردہ ملبوسات اور ماڈلز کے ساتھ

سورج مکھی کے پھول جیسے رنگوں والے کچھ ملبوسات

جدید فیشن اور ماڈرن طرر کے کچھ اور ملبوسات کی نمائش

دیکھئے کچھ اور منفرد انداز کے کپڑے اور فیشن کی تراش خراش

کچھ ہلکے اور کچھ شوق رنگ کے ملبوسات زیب تن کئے کچھ اور ماڈلز

ایکسپو 2015ء کی نمائش کا اہتمام ’ایکسپو سینٹر‘ میں کیا گیا تھا، جبکہ فیشن شو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں منعقد ہوا۔ دو روزہ فیشن شو میں پاکستانی ڈیزائنرز نے اپنی تخلیقات کے ذریعے روایت اور جدت پسندی کا حسین امتزاج پیش کیا۔ ٹاپ کلاس ماڈلز نے ریمپ پر دلفریب انداز میں کیٹ واک کی اور شو کو چار چاند لگائے