رفح کراسنگ اتنی اہم کیوں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ کی پٹی کو مصر سے ملانے والی سرحدی گزرگاہ رفح کراسنگ اس وقت غزہ کے لیے امداد کے داخلے اور غزہ سے باہر جانے والوں کے لیے اہم ترین مقام کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ یہ گزر گاہ اتنی اہم کیوں ہے جانتے ہیں نیلوفر مغل سے