بھارت کو افغانستان کی صورتِ حال پر کیا تحفظات ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن کے حالیہ دورۂ بھارت کے دوران افغانستان اور چین گفتگو کا اہم موضوع رہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دونوں ملک عسکری، معاشی اور سیاسی سطح پر بہت قریب آگئے ہیں لیکن افغانستان کی صورتِ حال پر بھارت کو تحفظات ہیں۔ یہ تحفظات کیا ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔