ایمن الظواہری کی ہلاکت: 'دہشت گردی کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد کیا مشرقِ وسطیٰ، افریقہ اور ایشیا میں اس کی شاخیں متاثر ہوں گی؟ سیکیورٹی امور کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ امریکہ کو تحمل سے کام لینے کے ساتھ ساتھ چوکس رہنے کی بھی ضرورت ہے۔