'افغانستان میں طالبان کی مقبولیت زیادہ نہیں ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان میں فوری انتخابات کے امکان کو تو رد کر دیا ہے لیکن انہوں نے ملک کے نئے آئین پر کام کرنے کا ذکر کیا ہے۔ کیا افغان معاشرے کے تمام دھڑوں کی شرکت کے بغیر بننے والا آئین قابلِ قبول ہو گا؟ تفصیلات جانتے ہیں اس ویڈیو میں