کیا یورپ توانائی کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

توانائی کے بین الااقوامی ادارے 'انٹرنیشنل انرجی ایجنسی' نے خبردار کیا ہے کہ روس سیاسی مقاصد کے لیے یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی مکمل معطل کرسکتا ہے۔ کیا یورپ توانائی کے اس ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔