آزادی کے 75 سال: پاکستان میں سماجی تنظیموں کا کردار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی پہلی سماجی تنظیم اپوا تھی جس کی بنیاد ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ بیگم رعنا لیاقت علی خان نے رکھی۔ ان 75 برسوں میں سماجی تنظیموں نے پاکستان کی ریاست اور معاشرے کو کیا دیا؟ جانیےخاور ممتاز اور محمد تحسین سے، میزبان ہیں حارث خلیق۔