جبری گمشدگی؛ 'میری آنکھوں کے سامنے شوہر کو زبردستی لے گئے'

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے مبینہ جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ گزشتہ برس پاکستان کی قومی اسمبلی نے تاریخ میں پہلی بار جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کیا تھا۔ 2021 میں اس مسئلے پر کیا پیش رفت ہوئی؟ دیکھیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔