لاہور میں ماحول دوست الیکٹرک بسوں کا تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب بڑے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے الیکٹرک بسوں کا ٹرائل شروع کیا ہے۔ ماحول دوست بسیں شہر کے لیے کتنی سازگار ثابت ہوں گی؟ جاننے کے لیے دیکھیے ثمن خان کی یہ رپورٹ۔