امریکہ میں انڈے مہنگے ہو گئے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں گزشتہ کچھ عرصے میں انڈوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے جس سے عام صارف پریشان نظر آتا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجوہات جانتے ہیں آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں۔